Urdu translation
هم پردیسیوں کی عیدگاہ آپ کا کوچہ ہے
آپ کا چہرا دیکھنے کا لمحہ ہی عید ہوتا
میرا کعبہ و قبلہ آپ کا چہرا ہے
آپ کی ابرو، عاشقوں کی سجدہ گاہ ہے
تجھ پر لاکھوں عیدیں قربان کر دوں
اے ہمارے ماہ عید، آپ کی ابرو کے خم پر
ہمارے کاسہ کی طرف ھاتھ بڑھائیں
آپ کے بازو کی ھمت کو سلام ہے
یا نظام الدین محبوب خدا
سب محبوب آپ کے رخ کے غلام ہیں